-
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: جس شخص کو اس حال میں موت
آئے کہ وہ علم حاصل کر رہا ہو تاکہ اسکے ذریعے اسلام کو زندہ کرے تو اسکے
اور انبیاء کے درمیان جنت میں صرف 1 درجہ کا فرق ہو گا (مشکوۃ، حدیث # 231،
کتاب الایمان، باب: علم کابیان، فصل # 3، راوی: حسن بصری رحمہ اللہ)
No comments:
Post a Comment